انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ایف بی آر نے 30 کروڑ روپے کی مبینہ ٹیکس چوری پکڑ لی

وڑائچ اینڈ وڑائچ انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے ڈائیریکٹر عمر اقبال وڑائچ کو گرفتار کرلیا گیا

عدالت نے ایف بی آر کو شفا یونیورسٹی کے متنازعہ ٹیکس واجبات کی وصولی سے روک دیا

ایف بی آر یونیورسٹی کے خلاف زبردستی متنازعہ ٹیکس واجبات کی وصولی کے لیے اقدامات نہ اپنائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایت پر ایف بی آر کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا

وفاقی کابینہ نےانٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیمِ نو اور ڈیجٹائزیشن کی منظوری دے دی

ایف بی آر، فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کا ٹیکس کرائم کی روک تھام کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق

باہمی تعاون پر مبنی یہ نقطہ نظر تحقیقات کو مزیدموثر بنائے گا، ڈائریکٹرایف ایم یو

نگران حکومت نے ایف بی آر کو کھاد کمپنیوں کے ٹیکس آڈٹ کا حکم دے دیا

کھاد بنانے والی کمپنیوں کے ٹیکس انواٸسز کی جانچ پڑتال کی جائیگی

ایف بی آر کا پوائنٹ آف سیل انعامی سکیم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پی ڈی ایم کے دور حکومت اکتوبر 2022 میں اس اسکیم کو معطل کر دیا تھا

ایف بی آر کا پانچ بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ، اسکیم تیار

ملک بھر کے ریٹیلرز پر ٹیکس عائد کرنے سے 300 ارب سے زائد آمدن متوقع

ایف بی آر نے موبائل فونز پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان کر دیا

مشہور برانڈڈ موبائل فونز کے 1160 ماڈلز کی درآمد پر کسٹم ویلیو میں خاطر خواہ اضافہ

ٹاپ اسٹوریز