حکومت کا 43 روپے فی کلو آٹا فراہم کرنے کا اعلان

 ہم اس سال 44٪ پاکستانیوں کو 43 روپے فی کلو پر آٹا فراہم کریں گے، جمشید اقبال چیمہ

پاکستان میں واحد خوشحال شخص عمران خان ہے، مریم نواز

عمران خان صرف آٹا، چینی اور بجلی مہنگی کرنے میں مصروف ہے، مرکزی نائب صدر ن لیگ کا انتخابی جلسہ عام سے خطاب

مہنگائی غریب عوام کیلئے قیامت صغریٰ سے کم نہیں، شہباز شریف

حکومت غریب ترین طبقات پر مہنگائی کے پہاڑ توڑ رہی ہے، قائد حزب اختلاف

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان

فلور ملز نے ملک بھر میں آٹا 5 روپے کلو مہنگا کرنے کی وارننگ دے دی۔

نئے اور اضافی ٹیکسز کے خلاف: فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

کسی حکومت نے ماضی میں گندم کی مصنوعات اور چوکر پر ٹیکس عائد نہیں کیا، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن چودھری محمد یوسف

مہنگائی کی شرح 17.05 فیصد ہوگئی، ادارہ شماریات

مہنگائی کی شرح میں 0.50 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

ایک ہفتے کے دوران 12 اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کی مجموعی شرح 17.68 فیصدر ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

پنجاب نے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی ختم کردی

پنجاب حکومت نے فلورملز کو بھی اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنے کی اجازے دے دی

گندم، آٹے، انڈے اور سبزیوں کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، سیکریٹری خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ۔

پشاور: آٹے کی قیمت میں ایک بار پر اضافہ

20 کلو کے آٹے کے تھیلا کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران 200 سے 250 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے

ٹاپ اسٹوریز