پاک فوج کے پاس ملک کے دفاع کیلئے اسلحہ بہترین حالت میں موجود ہے۔
فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک
نماز جنازہ میں صدر مملکت، وزیراعظم ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی اسٹاف نے شرکت کی، آئی ایس پی آر
فائرنگ کے تبادلے میں سات سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو اہلکار شدید زخمی ہیں، آئی ایس پی آر
شہید ہونے والوں میں حوالدار محمد اظہراقبال، نائیک محمد اسد اور سپاہی محمدعیسیٰ شامل ہیں، آئی ایس پی آر
آپریشن چمن کے علاقے رحمان کاہول میں کیا گیا، آئی ایس پی آر
ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدارمیں اسلحہ اوربارودبرآمد کر لیے گئے ہیں۔
فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر عبدالرشید عرف راشیدی ہلاک ہو گیا۔
آرمی چیف کےدورہ امریکاسےمتعلق سوشل میڈیاپرقیاس آرائیاں بےبنیادہیں، آئی ایس پی آر
ایسی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔جنرل عاصم منیر
ہلاک دہشت گردفورسز اور سویلین پر حملوں میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر
مارے جانے والے دہشتگردوں میں 2 خودکش حملہ آور بھی شامل تھے۔
آرمی چیف جنرل دونوں ممالک کی سینئر قیادت سے ملاقات کریں گے ، آئی ایس پی آر
فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد بھی مارے گئے۔
انٹیلی جنس ادارے دہشت گردوں کے ٹھکانوں تک پہنچ گئے ہیں، مشیرداخلہ بلوچستان











