پاکستانی نژاد فلم اسٹار کیشا پلینویتھی کا انتقال ہو گیا

کیشا کو تھائی پٹھان بھی کہا جاتا تھا کیونکہ ان کے والد کا تعلق صوبہ خیبرپختونخوا سے تھا۔

اداکارہ نائلہ جعفری کا انتقال ہو گیا

مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشا ڈیفنس فیز 2 میں ادا کی جائے گی۔

ہاکی اولمپئین نوید عالم انتقال کر گئے

ان کی بیٹی نے افسوسناک خبر کی تصدیق کی

عظیم اداکار دلیپ کمار انتقال کر گئے

ان کو پاکستان کے سب سے بڑے سویلین اعزاز ’نشان امتیاز‘ سے بھی نوازا گیا

کراچی: ممتاز اداکار انور اقبال کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

انور اقبال کی نماز جنازہ میں کراچی کے سابق ناظم ڈاکٹر فاروق ستار سمیت شوبز کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

معروف اداکارہ خورشیدشاہدانتقال کرگئیں

ان کے مقبول ڈراموں میں کرن کہانی، زیر زبر پیش، انکل عرفی، پرچیاں اور دھند شامل ہیں

سابق سینیٹر عثمان کاکڑ انتقال کرگئے

وہ کئی روز سے کراچی کے اسپتال میں زیرعلاج تھے

کراچی: نگلیریا سے متاثرہ مریض انتقال کر گیا

نگلیریا کے باعث جان کی بازی ہارنے والے محمد علی قائد آباد ملیر کے رہائشی تھے، محکمہ صحت سندھ کی تصدیق

ٹاپ اسٹوریز