اسٹوڈیو میں موجود لوگوں نے فوری طور پر بیچ بچاؤ کرایا۔
میں 9 مئی اور جیل یاترا کے حوالے سے کتاب لکھ رہا ہوں۔
آج اس کا پرنسپل سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ سب ڈرامہ تھا۔
انتخابات سے قبل نواز شریف کا ملک میں واپس آنا ضروری ہے۔
وقت پر انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، بلال اظہر کیانی
سعودی عرب میں نواز شریف کی زیر قیادت پارٹی بیانیے پر مشاورت کی گئی
حکومت سودی نظام اور اپنے اخراجات کم کرے۔
مدت مکمل ہونے کے بعد ہم حکومت چھوڑ دیں گے اور انتخابات وقت پر ہی ہوں گے۔
عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
سیٹ ایڈجسٹمنٹ کسی کی خواہشات پر نہیں ہونی۔
ہمیں پنجاب میں انتخابی اتحاد کسی سے نہیں کرنا چاہیے، وفاقی وزیر داخلہ کا خصوصی انٹرویو
13 اگست 2023 کو قومی اسمبلی کی مدت ختم ہو رہی ہے۔
ہمیں زیادہ سیٹیں ملیں لیکن انہوں نے الیکشن کمیشن کو استعمال کیا، حافظ نعیم الرحمان
ٹائیگر فورس کے حوالے سے رانا ثنا اللہ جو بات کر رہے ہیں اس میں وزن ہے۔
14 مئی کو منتعقد ہونے والے انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکا ہے۔














