افغانستان کے ہمسایہ ممالک مستقبل میں حصہ دار ہیں، امریکہ

افغانستان میں امن کے لیے امریکہ اور پاکستان مشترکہ کوششیں کر رہے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ایران نے یورینیم کی افزودگی دوبارہ شروع کر دی

یورینیم کا مقصد بوشیشر پاور پلانٹ کے لیے ایندھن کی فراہمی ہے،ایران

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا 90 فیصد مکمل ہو چکا، پینٹاگون

افغانستان سے انخلا کے بعد بھی فضائی صلاحیت برقرار رکھیں گے، امریکہ محکمہ دفاع

کورونا وائرس: امریکہ میں ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے

کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ میں بھی ہزاروں افراد بے روزگار ہو گئے۔

پینٹاگون کا مائیکرو سافٹ سے 10 ارب ڈالر کا معاہدہ منسوخ

پینٹاگون کے ترجمان نے کلاوڈ کمپیوٹنگ منصوبہ منسوخ کرنے کی تصدیق کر دی۔

امریکی فوج رات کی تاریکی میں بگرام ایئربیس سے نکلی

فوج نے ایئربیس چھوڑ نے سے قبل بجلی منقطع کر دی تھی

امریکا کے یوم آزادی پر فائرنگ،150افراد ہلاک

سب سے بڑی آتشبازی نیو یارک میں کی گئی جو65 ہزار فائرورک پر مشتمل ہے

سائبر حملوں میں روس ملوث ہوا تو جواب دیا جائے گا، جو بائیڈن

امریکہ کے صدر نے انٹیلی جنس اداروں کو تحقیقات کا باقاعدہ حکم دے دیا ہے۔

مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو کل واپس لایا جائے گا

اووربکنگ کرنےوالی ایئرلائنز کےخلاف کارروائی کی جارہی ہے، وزیر برائے ہوا بازی

افغانستان:بدخشاں صوبے کے مزید13اضلاع پرطالبان کاکنٹرول

لڑائی میں افغان فورسز کے دس اہلکار بھی ہلاک ہوئے، مقامی میڈیا

ٹاپ اسٹوریز