ایس-400 میزائل سسٹم: بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ نصب کرنا شروع کردیا

ایس- 400 کی پہلی تنصیب پاکستانی سرحد کے قریب پنجاب سیکٹر میں کی جا رہی ہے۔

امریکہ: پینٹاگون کی تحقیقاتی رپورٹ، حکومتی دعوؤں کی نفی کر دی

امریکی فضائی حملوں کے باعث ایک ہزار 300 عام افراد لقمہ اجل بنے ہیں، نئی تحقیقاتی خفیہ رپورٹ

اجلاس سے قبل ہی دنیا میں ہماری آواز پہنچ گئی، وزیر خارجہ

امریکہ، یورپی یونین و دیگر کو افغانستان کی صورتحال کا احساس دلانے میں کامیاب ہوئے، شاہ محمود قریشی

طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے، مشیر امریکی صدر

اتحادیوں اور اقوام متحدہ سے مل کر افغانستان کی معیشت کو بہتر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔جیک سلیوان

پاکستان نے از خود امریکی سمٹ میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ کیا، وزیر خارجہ

پاکستان کسی کیمپ کی سیاست کا حصہ نہیں بننا چاہتا ، مخدوم شاہ محمود قریشی

ہتھیاروں کی خریداری کا معاہدہ: یو اے ای، امریکہ میں بات چیت معطل

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں اسلحہ خریداری کا معاہدہ ہوا تھا۔

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش کریں گے، امریکی سفیر

پاکستان سے تمام دہشت گرد گروہوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کرنے پر زور دیں گے، ڈونلڈ آرمن بلوم

امریکہ: طوفانی بگولوں کی تباہی، 100 سے زائد ہلاکتیں کئی علاقے علاقے کھنڈر بن گئے

لمحوں میں بسے بسائے علاقے کھنڈر کا منظر پیش کرنے لگے ہیں، میڈیا رپورٹس

اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کاحکم

اب ایران پرمزید دباو بڑھانے کی ضرورت ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

امریکی تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے، 84 افراد ہلاک

طوفانی بگولوں نے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تباہ کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز