پرانی جینز، ہزاروں امریکی ڈالرز میں فروخت

فروخت ہونے والی پرانی جینز اٹھارویں صدی میں 80 کی دیہائی میں تیار کی گئی تھی۔

پاک امریکہ تعاون عوام اور خطے کے لیے مفید ہے، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے کونسلر ڈیریک شولے  کی پاکستانی سفیر سے ملاقات

امریکہ کااصل نشانہ ہمارا نیوکلیئر پروگرام ہے، شیخ رشید

جوبائیڈن کے بیان نے پاکستان میں تبدیلی کی وجہ بتا دی ہے

روس نے جوہری ہتھیاروں کا استعمال کیا تو امریکہ صدر پیوٹن کو قتل کرسکتا ہے، جان بولٹن

ایران میں دیکھیں قاسم سلیمانی کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ امریکہ کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

امریکہ کی جانب سےافغان طالبان پر نئی پابندیوں کا اعلان

دیگر ممالک سے بھی طالبان رہنماوں پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل فائرکردیا

اس سے ایک روز قبل بھی شمالی کوریا کی جانب سے  بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا تھا۔ 

کیمسٹری کا نوبیل انعام امریکہ اور ڈنمارک کے سائنسدانوں کے نام

انہوں نے کلک کیمسٹری اور بائیو آرتھوگونل کیمسٹری سے متعلق کام پر نوبل انعام حاصل کیا۔

شمالی کوریا کے تجربے کے جواب میں امریکہ اور جنوبی کوریا نےمیزائل داغ دیے

زمین سے فضا میں مار کرنے والے 4 میزائل بحیرہ جاپان میں داغے گئے۔

امریکہ نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی پر ریلیف دے دیا

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دو طرفہ معاہدے پر دستخط کر دیئے۔

امریکہ کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے مزید 10ملین ڈالر امداد کا اعلان

سیلاب سے جلدی نہ نمٹا گیا تو اس کے طویل اثرات ہوں گے، انٹونی بلنکن

ٹاپ اسٹوریز