مسلم دنیا امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے، شیری رحمان

رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان نے کہا کہ حکومت پارلیمانی نظام کے تحت سسٹم کو چلانے کی کوشش کرے۔

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 546 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز پر ملا جُلا رجحان دیکھا گیا۔

پاکستان کا امریکہ کو محتاط رہنے کا مشورہ

عراق میں پہلے سے موجود شہری پاکستانی سفارت خانے سے مسلسل رابطے میں رہیں

فوجی اڈوں پر حملے میں80 امریکی ہلاک، ایرانی میڈیا

پینٹگان کی طرف سے جاری ابتدائی بیان کے مطابق ایران نے امریکی اور اتحادی افواج کو نشانہ بنایا

سب اچھا ہے! ایرانی حملوں کے جواب میں ٹرمپ کا بیان

اب تک سب ٹھیک ہے، امریکہ کے پاس دنیا کی بہترین فوج اور جنگی سامان ہے، ٹرمپ

ایران نے افغان امن عمل کو نقصان پہنچایا، مائیک پومپیو

جنرل سلیمانی امریکیوں کے قتل میں ملوث تھے، ان پر حملے کا فیصلہ درست تھا، امریکی وزیرخارجہ

پاکستان کا مؤقف ایرانی حمایت کی طرف اشارہ ہے، دفاعی تجزیہ کار

سابق سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ ایران کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ اس نے انتہائی برے حالات  میں بھی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، پاکستان اسٹاک مارکیٹ 1027 پوائنٹس گر گئی

 امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر سرمایہ کار محتاط ہیں، ماہرین

خطے میں امن و سلامتی کیلئے پاکستان کی پوزیشن واضح ہے، وزیرخارجہ

تشدد سے گریز کیا جانا چاہیے اور اس کیلئے ہم  اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، شاہ محمود

ٹاپ اسٹوریز