حکومت کا غیر قانونی غیر ملکیوں کو کرائے پر گھر یا نوکری دینے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
امریکی ہتیھاروں پر بی بی سی کی رپورٹ پاکستانی موقف کی تائید کرتی ہے۔
پاکستانیوں اور افغانوں کا امریکا میں داخلہ بند ہونے کا خدشہ
افغانستان اور پاکستان پر مکمل سفری پابندی کی تجویز دی جا سکتی ہے۔
پاکستان کا افغانستان پر ہونیوالے دوحہ مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ
نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اور احمد نسیم وڑائچ پاکستان کی نمائندگی کریں گے
چین طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنے والا پہلا ملک
مولوی اسد اللہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان کے پہلے سرکاری طور پر تسلیم شدہ سفیر ہیں۔
افغان شہریوں سے 12ہزار سے زائد جعلی پاسپورٹ برآمد
معاملے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کی 9رکنی نئی انکوائری کمیٹی تشکیل
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کے مشن میں تیزی
وزارت داخلہ کا مقامی سہولت کاروں کیخلاف بھی فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنے کا فیصلہ
افغان مہاجرین کی تعداد جاننے کیلئے نئی ایکسر سائز شروع کرنے کا اعلان
آئندہ کچھ مہینوں میں پتہ چل جائے گا کہ کتنے رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ افغان پاکستان میں موجود ہیں، وفاقی وزیر سینیٹر طلحہ محمود کا قومی اسمبلی میں خطاب
افغان خواتین اینکرز سے اظہار یکجہتی: مرد اینکرز نے بھی ماسک پہن لیے
وزارت امربالمعروف و نہی عن المنکر نے چہرہ ڈھانپنے کے حکم پر عملدرآمد کے لیے اتوار کی ڈیڈلائن دی تھی۔
ہمارا ٹی ٹی پی سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان افغان طالبان
ہمارے اور ٹی ٹی پی کے مقاصد بھی ایک جیسے نہیں ہیں، ذبیح اللہ مجاہد
افغان عوام کی معاشی ترقی کیلئے مربوط کوششیں کرنا ہوں گی، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کے چیف آف اسٹاف نیشنل گارڈ نے ملاقات کی۔
افغان کرکٹ بورڈ پاکستان کو دعوت دینے کا خواہشمند
ہم افغانستان میں مستحکم کرکٹ دیکھنا چاہتے ہیں، چیئرمین افغان کرکٹ بورڈ
برطانیہ اور روس کے بعد افغانستان میں امریکی شکست: تاریخ کا حصہ بن گئی
برطانیہ کو بھی شکست کا منہ اس وقت دیکھنا پڑا تھا جب اس کی ریاست میں سورج بھی غروب نہیں ہوتا تھا۔
پاکستان کی کابل میں دھماکوں کی مذمت
ہم سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں، دفترخارجہ
31 اگست تک اپنے لوگ نکالیں، افغان عوام لے جانے کی اجازت نہیں، ترجمان طالبان
حالیہ دنوں میں ملک بھر میں تشدد یا قتل کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا
پاک افغان سرحد کا کنٹرول طالبان نے سنبھال لیا
افغان فورسز نے غلام خان سرحد کو بھی خالی کر دیا۔
افغانستان: طالبان نے ملک کے کتنے حصے پر قبضہ کر لیا ہے؟
افغانستان سے نیٹو اور امریکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان جنگجو زیادہ بے خوفی سے پیش قدمی کر رہے ہیں
90 فیصد علاقے پر طالبان کے قبضے کا دعویٰ جھوٹا ہے، افغان حکومت
افغان حکومت نے 90 فیصد علاقے پر طالبان کے قبضے کی تردید کر دی۔
افغان امن کانفرنس مئی کے وسط تک ملتوی
طالبان کو کانفرنس میں شریک کرانے کی کوششیں جاری ہیں، ترک وزیر خارجہ
افغان امن عمل سمیت خطے میں استحکام کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، وزیر خارجہ
ترک وزیر خارجہ نے علاقائی امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔
وزیر اعظم کا امریکی صدر سے رابطہ، کشمیر کے حل کی کوششیں کرنے پر زور
پاکستانیوں کو اس پر خوشی ہے کہ مغربی یرغمالی محفوظ اور آزاد ہیں۔ عمران خان کی ٹرمپ سے ٹیلی فونک بات چیت

