مالی سال 2022میں ترسیلات زر بڑھ کر ریکارڈ 31.2 ارب ڈالر ہوگئیں

جون 2022 میں بیرون ممالک سے 2.76 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجی گئیں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 15فیصد مقرر کر دی

اسٹیٹ بینک نے 1.25 فیصد اضافے سے شرح سود 15 فیصد مقرر کر دی۔

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے نوٹ سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دے دیا

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر جاری کیے جانے والے یادگاری بینک نوٹ کے حوالے سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والے ڈیزائن جعلی ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 50 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی، اسد عمر

حکومت کی تبدیلی کی قیمت قوم ادا کر رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما

فارن کرنسی اکاؤنٹس، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور بینک لاکرز پر پابندیوں سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار

سوشل میڈیا پر موجود بے بنیاد مواد کی تردید کرتے ہیں، اسٹیٹ بینک اور وفاقی وزارت خزانہ کا مشترکہ اعلامیہ

آئی ٹی برآمدات 15 ارب ڈالر تک پہنچانے میں اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر رکاوٹ ہیں،امین الحق

وزیراعظم کو کہا ہے ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے کان پکڑنے کا اختیار دیا جائے، وزیر آئی ٹی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کر دیا

شرح سود ڈیڑھ فیصد اضافے سے 13 اعشاریہ 75 فیصد ہو گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی قرضوں کی تفصیلات پی ٹی آئی کے خلاف چارج شیٹ ہے، شیری رحمان

اقتدار میں آکر عمران خان نے 23 ہزار ارب روپے سے زائد قرضے لیے, وفاقی وزیر

بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اپریل میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 3.1 ارب ڈالرز کی ترسیلات پاکستان بھیجی گئیں۔

ٹاپ اسٹوریز