طارق محمود جہانگیری اور بابر ستار اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج تعینات

وفاقی وزارت قانون نے نوٹی فکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا ہے۔

اسلام آباد کے چڑیا گھر کے دو ریچھوں کو اردن منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چڑیا گھر توہین عدالت کیس کا فیصلہ جاری کردیا

عدالت نے ریچھوں کے جوڑے کی عارضی منتقلی روکدی

وائلڈ لائف بورڈ بین الاقوامی ماہرین کی رائے لیکر دو ریچھوں کی منتقلی سے متعلق فیصلہ کرے، عدالت

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل غیر قانونی قرار

مشیرخزانہ حفیظ شیخ کابینہ کمیٹی کے سربراہ نہیں ہو سکتے، اسلام آباد ہائی کورٹ

وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتیاں چیلنج کرنے کیخلاف درخواستیں خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس غلام اعظم قمبرانی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا

عدالت نے نواز شریف کو ضمانت دینے والوں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: مختلف سیکٹرز کے متاثرین کو معاوضہ نہ ملنے پر عدالت برہم

 اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ریاست عام شہری کا تحفظ نہیں کر رہی، صرف اشرافیہ کی خدمت کر رہی ہے

پاناما ریفرنسز:نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مؤخر

نواز شریف نے العزیریہ ریفرنس میں عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے سرنڈر کرنے کے حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے

غریب عوام کو کورونا میں باہر جلسوں میں نکالا گیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

 وزیراعظم کو تو صحت کی بہت اچھی سہولیات میسر ہوں گی مگر باقی عوام کو نہیں ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ

کلبھوشن یادیو کیس، بھارت تحفظات پر رجوع کر سکتا ہے، عدالت

بھارت اگر تیسری بار قونصلر رسائی چاہتا ہے تو پاکستان وہ بھی دینے کے لیے تیار ہے، اٹارنی جنرل

ٹاپ اسٹوریز