ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد نے 5 ایس ایچ اوز کو معطل کردیا
نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ اوز کو خصوصی ہدایات جاری
اسلام آباد پولیس پرفائرنگ کی اطلاعات
سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے
اسلام آباد پولیس فواد چوہدری کو بھی گرفتار کرنے پہنچ گئی ، ذرائع کا دعویٰ
شاہ محمود قریشی اور اسد عمر گرفتار ہو چکے ہیں
عمران خان کی پیشی پر کسی قسم کا اجتماع غیر قانونی ہو گا، اسلام آباد پولیس کی وارننگ
پولیس نے عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے موقع پر ہدایات جاری کر دیں۔
کیوی ٹیم کا دورہ پاکستان ،اسلام آباد پولیس کا صاف جواب
وسائل مہیا ہونے پر فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی
اسلام آباد پولیس افسران کے تقرر و تبادلے
ڈی آئی جی کیپٹن (ر) رومیل اکرم کا تبادلہ کر کے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
عمران خان کی عدالتی پیشی کی جگہ تبدیل
توشہ خانہ کیس کی سماعت کچہری سے کمرہ عدالت جوڈیشل کمپلیکس منتقل کردی گئی ہے۔
شبلی فراز کیخلاف غلط بیانی پر کارروائی ہو گی، اسلام آباد پولیس
ہم امن و امان کو برقرار رکھنے کی ہرممکن کوشش کریں گے، اسلام آباد پولیس
طلبہ تنظیموں میں جھگڑا، قائد اعظم یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند
رجسٹرار نے ہاسٹل میں مقیم طلبا و طالبات کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر ہاسٹل کو خالی کردیں۔
پاکستانیو خبردار، ورنہ جمع پونجی گنوا بیٹھو گے
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں شہری 15 یا متعلقہ پولیس اسٹیشن سے فوری رابطہ کریں۔