اسلام آباد میں موبائل فون سروسز بند کرنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ او آئی سی کانفرنس کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں موٹرسائیکل اور گاڑیوں کے بعد ٹرک بھی چھینے جانے لگے

اسلام آباد میں کشمیر چوک پر ڈکیتی کی واردات میں مسلح ملزمان بندوق کی نوک پر ٹرک چھین کر فرار ہو گئے۔ 

بہاولپور ائیرپورٹ پر جہاز کے لینڈنگ گیئر سے جانور ٹکرا گیا

حادثے میں لینڈنگ گیئر سمیت طیارے کی کسی چیز کو نقصان نہیں پہنچا۔

اسلام آباد: بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول نہیں ملے گا

اسلام آباد میں حادثات کےبڑھتے واقعات کی وجہ سے پابندی دوبارہ عائدکی گئی ہے

پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرائیوں میں ازخود اضافہ

اسلام آباد اور راولپنڈی کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے تاحال نیا کرایہ نامہ جاری نہیں کیا۔

پاکستان میں 8اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کو 16 برس مکمل

8اکتوبر کے زلزلے میں 70 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے

اسلام آباد:سنگین جرائم کی شرح میں خطرناک اضافہ

چار روز کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔

اب ہو گی بات، فائیو جی کے ساتھ

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کی جانب سے 2023 میں 5g کو پاکستان میں متعارف کروایا جائے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج شام سے بدھ کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔

گیارھویں محرم: اسلام آباد کیلئے ٹریفک پلان جاری

شہری تھرڈ روڈ، کشمیر چوک، راول ڈیم چوک سے فیض آباد سے مری روڈ کا متبادل راستہ استعمال کریں گے، پولیس

ٹاپ اسٹوریز