اسلام آباد میں موٹرسائیکل اور گاڑیوں کے بعد ٹرک بھی چھینے جانے لگے

دفعہ 144

فائل فوٹو


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موٹرسائیکل اور گاڑیوں کے بعد ٹرک بھی چھینے جانے لگے۔

پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں کشمیر چوک پر ڈکیتی کی واردات میں مسلح ملزمان بندوق کی نوک پر ٹرک چھین کر فرار ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔


متعلقہ خبریں