پٹرول کی قیمت میں اضافہ،فیصلے میں شامل نہیں: اسد عمر

اپوزیشن کے تمام دعوے اور تجزیے غلط ثابت ہوئے ہیں، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی

حکومت کےفور منصوبہ کے ضمن میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی، اسد عمر

 کراچی پانی کے لیے ترس رہا ہے، کے فور منصوبے کی رپورٹ سندھ حکومت کے پاس موجود ہے، امید ہے سندھ حکومت جلد رپورٹ وفاق کو بھیجے گی، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی

شاہ زین بگٹی نے مطالبات کی منظوری کیلیے ڈیڈ لائن دے دی

سب ٹھیک چل رہا ہے، پروپگنڈہ زیادہ ہے اور حقیقت کچھ نہیں ہے۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کا شاہ زین بگٹی سے ملاقات کے بعد دعویٰ

کابینہ اجلاس: فیصل واوڈا کی اسد عمر، رزاق داؤد اور ندیم بابر کی پالیسیوں پر تنقید

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر اسد عمر نے فواد چودھری کے بیان کا معاملہ بھی وزیراعظم کے سامنے اٹھایا۔

جہانگیر ترین نے زور لگا کر اسد عمر کو وزارت سے فارغ کرایا تھا، فواد چوہدری

وزیر اعظم نے صوبائی حکومتوں کی لیڈر شپ کمزور لوگوں کو دی جو ہر بات پر ڈکٹیشن لیتی ہے، وفاقی وزیر

20 شہروں کے 92 ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں لاک ڈاؤن کیا ہے، اسد عمر

اسمارٹ لاک ڈاؤن سے مہلک وبا کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی، اسلام آباد کے اسپتالوں کے دورے پر بات چیت

ملک کے 20 شہروں میں کورونا تیزی سے بڑھ رہا ہے، اسد عمر

ضروری ہے کہ سیاست الگ رہے اور سب متحد ہوں، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی

جولائی میں کورونا کیسز کا عروج ہو گا، تیاری کررہے ہیں: اسد عمر

وزیراعظم خود ماسک نہیں پہن رہے ہیں تو لوگ کس طرح ایس او پیز پر عمل کریں گے؟ ترجمان حکومت سندھ کا پروگرا’م بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں استفسار

جولائی کے آخر تک 10 سے 12 لاکھ تک کورونا کیسز ہو سکتے ہیں، اسد عمر

 موجودہ صورتحال میں کوئی تبدیلی نہ کی گئی تو جون کے آخر تک کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے،وفاقی وزیر

کورونا وائرس کی وجہ سے اسپتالوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے، اسد عمر

حکومت رواں ماہ میں ایک ہزار آئی سی یو بیڈز یقینی بنائے گی، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی

ٹاپ اسٹوریز