صدر ایردوان دور اندیش ہیں، امن کیساتھ رہنا چاہتے ہیں تو جنگ کیلئے بھی تیار رہنا ہو گا، وزیراعظم

میاں شہباز شریف کی استنبول شپ یارڈ میں پی این ایس خیبر کی لانچنگ تقریب سے خطاب کے دوران ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت۔

استنبول: جرائم ثابت ہونے پر 8 ہزار 658 سال قید کی سزا

ترکیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مجرم کو اتنے لمبے عرصے کی سزا سنائی گئی ہے۔

استنبول بم دھماکے کی مرکزی ملزمہ گرفتار

شاہراہ استقلال پر شامی کرد عورت نے بم نصب کیا تھا، ترکیہ پولیس

ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکہ، 6 افراد جاں بحق، 53 زخمی

دھماکہ تقسیم اسکوائر کے قریب ہوا جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔

24 سالہ ترک لڑکی دنیا کی قدآور خاتون قرار

رومیصہ ایک نایاب بیماری ویور سنڈروم کا شکار ہیں

لاہور: ایئرپورٹ سے استنبول جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

طیارے کے پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت لاہور ایئرپورٹ پر اتار لیا

بھارت: سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں، افغان خاتون رکن پارلیمنٹ ملک بدر

مجھے گاندھی جی کے بھارت سے یہ امید نہیں تھی، رنگینا کارگر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

استنبول میں قحط سالی کا خطرہ

ترکی میں شدید خشک سالی اور وسیع تر شہری ترقی کو اس ہنگامی صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے

آیا صوفیہ میں86سال بعد نماز کی ادائیگی

اے آیا صوفیہ، ہوائیں لہراتی رہیں تیرے گنبد پر آزادی سے، تم ازل سے ہو ہماری اور ہم ہیں تمہارے، طیب اردوان

ٹاپ اسٹوریز