بھارت میں جاری اینٹی حجاب مہم کیخلاف بنگلہ دیشی طالبات کا احتجاج
کسی بھی ریاست کو کسی کی ذاتی اور مذہبی آزادی میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے، احتجاجی طالبات
ایم کیو ایم: دھرنے پر لاٹھی چارج، وفاقی وزرا برہم، شیخ رشید نے نوٹس لے لیا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے ایم کیو ایم کو حمایت کی یقین دہانی کرادی
حکومت کے خلاف احتجاج عوامی مطالبہ ہے، بلاول بھٹو زرداری
صدارتی نظام کا شوشہ چھوڑنے والے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پارلیمنٹ کے باہر حزب اختلاف کا احتجاج
حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس کے مین گیٹ کو خاردار تاریں لگا کر بند کر دیا گیا۔
عمران خان نے زراعت کو تباہ کر کے معاشی دہشتگردی کی، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے کسان یکجہتی احتجاج میں ملک بھر کے کسان نکلیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
قزاقستان کے خفیہ ادارے کے سابق سربراہ گرفتار
صدر نے مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مار دینے کا حکم دے دیا۔
سینیٹ اجلاس، قومی سلامتی پالیسی پیش نہ کرنے پر حزب اختلاف کا احتجاج
آج تک کس حکومت نے قومی سلامتی پالیسی دی ہے ؟ ڈاکٹر شہزاد وسیم
اسلام آباد: ڈی چوک میں احتجاجی اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے
ڈی چوک ٹریفک کے لیے بند، پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج
گوادر میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
وزیر اعلیٰ بلوچستان اور حق دو تحریک کے سربراہ نے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
کراچی:نرسز اور سندھ حکومت میں مذاکرات کامیاب، پروموشن کی منظوری
کراچی میں صوبے بھر کے نرسزکا احتجاج سولہ روزجاری رہا
پی ٹی آئی نے احتجاج کا اعلان کر دیا
جو لاکھوں ووٹ لے کر آئے انہیں اقلیت کا طعنہ دیا جا رہا ہے، خرم شیر زمان
پیپلز پارٹی کا مہنگائی کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
عوامی مسائل پر ایم کیو ایم کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلتا، سعید غنی
کورونا پابندیوں کے خلاف بیلجیئم میں احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ
پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال
پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا
پیپلز پارٹی کے احتجاج اور مظاہروں کے دوران سڑکیں بند کی جائیں گی، اعلامیہ
نسلہ ٹاور گرانے کیخلاف احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام بند کیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ
کورونا کی نئی پابندیوں کے خلاف نیدر لینڈز میں پر تشدد احتجاج
مظاہرین نےپولیس پر پتھراو کیا
کسان مودی کو گھٹنوں پر لے آئے، متنازعہ قوانین واپس
مودی سرکار نےستمبرمیں2020 میں تین متنازعہ زرعی قوانین منظور کیے تھے
بھارتی کسانوں نے اکشے کمار کی نئی فلم کو نمائش سے روک دیا
اکشے کمار کی جانب سے کسانوں کی حمایت کے لیے کوئی بھی بیان جاری نہیں کیا گیا تھا۔
بکھری اپوزیشن مہنگائی کے خلاف ایک ہونے کو تیار، بیک ڈور رابطے
پیپلزپارٹی اور اے این پی کی پی ڈی ایم میں واپسی پر بھی بات چیت ہوگی، ذرائع
کراچی:ناظم جوکھیو قتل،لواحقین کا نیشنل ہائی وے پراحتجاج
مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

