برطانوی آرمی کی خواتین ہاکی ٹیم نے پاکستان کو فائنل میں شکست دے دی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف سے اومان کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل کی ملاقات

معزز مہمان نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول کی چادر بھی چڑھائے

وقت آنے پر کشمیریوں کو مایوس نہیں کریں گے، باجوہ

مسئلہ کشمیر وہاں کے عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہوگا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کی ملاقات

دونوں وزرائے خارجہ نے کشمیر میں بھارتی غیرآئینی اقدامات کے بعد پیدا صورتحال سے نمٹنے کےلیے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

خطے میں امن و استحکام کا انحصار مسائل کے حل پر ہے، آرمی چیف

آرمی چیف سرکاری دورے پر لندن میں ہیں جہاں وہ برطانیہ کے سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے

آرمی چیف نے فوجی افسروں کی سزاؤں کی توثیق کر دی

ایک اور فوجی افسر جنرل جاوید اقبال (ر) کو 14 سال قید کی سزا سنائی گئی، آئی ایس پی آر

آرمی چیف نے سی ایم ایچ راولپنڈی کے نئے بلاک کا افتتاح کر دیا

او پی ڈی میں یومیہ بنیادوں پر پانچ ہزار مریضوں کا علاج کیا جاسکے گا،آئی ایس پی آر

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات 

ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ملاقات

ملاقات میں جیو اسٹریٹیجک صورت حال اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

ملاقات میں افغان امن عمل پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔ 

ٹاپ اسٹوریز