شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، سپاہی شہید

30سالہ سپاہی عمران خان شہید کا تعلق جعفرآباد سے ہے۔

آرمی چیف کا کور ہیڈکوارٹرز بہاولپور کا دورہ

آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں، تربیت اور انتظامی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ،پاک فوج کے3جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کا بھاری نقصان ہوا

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ، 7 سپاہی شہید

دہشت گردوں کے خاتمے کیلئےعلاقے میں کلیئرنس آپریشن ہے۔

بی بی سی اردو کی رات کے واقعات کی خبر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ قرار

بی بی سی کی کہانی ایک منظم ڈس انفارمیشن مہم کا حصہ لگتا ہے

 پاکستان کا بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ،آئی ایس پی آر

شاہین تھری زمین سے زمین پر مار کی صلا حیت رکھتا ہے،آئی ایس پی آر

آج جو ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

جو لوگ فوج کو آج کے اقدامات سے جوڑ رہے ہیں وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔

پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا، آرمی چیف

دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کے لئے پاک فوج پرعزم ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

ٹاپ اسٹوریز