پاکستان نے بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان نے بلیسٹک میزائل شاہین 3کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔شاہین تھری زمین سے زمین پر مار کی صلا حیت رکھتا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آزمائشی تجربے کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کو دوبارہ جانچنا تھا۔
Pakistan today conducted successful flight test of Shaheen-III surface to surface ballistic missile. The test flight was aimed at revalidating various design and technical parameters of the weapon system. pic.twitter.com/WHmjPGZobZ
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) April 9, 2022
آئی ایس پی آر کی آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے جاری کیے گئے پیغام کے ساتھ شاہین تھری کے تجربے کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔