سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں


اسلام آباد: سابق فاسٹ بالر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں۔

شعیب اختر کی والدہ کی نماز جنازہ بعد نماز عصر اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی وزیرستان: ملٹری پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کا جوان شہید

شعیب اختر نے کہا کہ میرا سب کچھ میری ماں اللہ کو پیاری ہو گئیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں