پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پٹرول 4 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ نئی قیمتوں کا اعلان 31 مئی کی رات کو کیا جائے گا۔

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کمی

یاد رہے کہ 15 مئی کو بھی حکومت نے قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے کمی کا اعلان کیا تھا۔


متعلقہ خبریں