فیفا ورلڈ کپ:پرتگال کی جیت، کوارٹر فائنلز کی لائن اپ مکمل

پرتگال نے سوئٹزرلینڈ کو 1-6 کے زبردست مقابلے کے بعد ہرایا۔

اسپین کو اپ سیٹ شکست،مراکش کوارٹر فائنل میں

مراکش نے پنلٹی ککس پراسپین کو0-3 سے ہرا کرٹورنامنٹ سے آوٹ کر دیا ہے۔

جیتنا ہے تو اٹیکنگ کرکٹ کھیلنا ہو گی، رمیز راجہ

پلیئرز تھوڑی اور جان مارتے تو رزلٹ مختلف ہوتا، چئیرمین پی سی بی

حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

حارث رؤف کو ٹانگ کی دائیں جانب دباؤ محسوس ہورہا ہے، پی سی بی

رمیز راجہ بہترین انداز میں اپنا کام کر رہے ہیں، وزیراعظم

 انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی پر مبارک دیتا ہوں،امید ہے پاکستان دوسرا ٹیسٹ جیتے گا۔

پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

راولپنڈی ٹیسٹ میں کئی ایک ریکارڈز بھی بنے۔

کراوڈ کی حسن علی کیساتھ بدتمیزی، اسٹیڈیم میں جھگڑا

کراوڈ کی جانب سے انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کیچ چھوڑنے کا طعنہ بھی دیا گیا

سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم کی کہنی کی سرجری کامیاب

ایک ہفتہ تک ارشدندیم ڈاکٹر علی شیر باجوہ کی زیر نگرانی  ری ہیب کریں گے۔

حارث رؤف انگلینڈ کیخلاف دوسری اننگز میں باولنگ نہیں کریں گے

حارث رؤف راولپنڈی ٹیسٹ میں بیٹنگ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز