راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا ڈی میرٹ پوائنٹ واپس

ڈی میرٹ پوائنٹ کے خلاف پی سی بی کی اپیل منظور ہو گئی

شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح ہو گیا

اگر کوئی مجھے سلامی بھیجنا چاہتا ہے تو میں اکاونٹ نمبر دینے کو تیار ہوں۔

ہارون رشید قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سیلیکٹر مقرر

ہارون رشید اس سے پہلے بھی دو ہزار پندرہ سولہ میں چیف سیلیکٹر کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

ٹاس جیت کر کیا کرناہے؟روہت شرما بھول گئے

انوکھے واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر صارفین  کی توجہ کا مرکز بنی رہی

فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

ٹی 20 کرکٹ میں وہاب ریاض کی وکٹوں کی تعداد 401 ہو گئی۔

آئی سی سی کے ساتھ 60 کروڑ روپے کا فراڈ

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے امریکی حکام کو شکایت کردی

پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

پاکستان سپر لیگ کا آغاز 13 فروری کو لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین میچ سے ہو گا، نجم سیٹھی

میسی کی ٹیم نے سعودی عرب میں رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی

میچ میں دنیا کا سب سے مہنگا اسپورٹس ٹکٹ 60 کروڑ روپے میں نیلام ہوا تھا

بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کے صدر اور کوچز پر ہراسانی سمیت دیگر سنگین الزامات

فیڈریشن کے بعض حکام نے جان سے مارنے تک کی دھمکیاں دی ہیں، گولڈ میڈیلسٹ بھارتی خاتون ریسلر وینیش پھوگٹ کی میڈیا سے گفتگو

ٹاپ اسٹوریز