بابر اعظم اور امام الحق سری لنکا میں بچے سنبھالنے میں مصروف

اس موقع پر دیگر کھلاڑیوں کو بابر اور امام سے خوش گپیاں کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

زمبابوے فٹبال پر عائد پابندی ختم

زمبابوے کو فروری 2022 میں حکومتی مداخلت پر فیفا نے معطل کیا تھا۔

25 ہزار ڈالر کی شرط کرکٹرز کو ریٹائرمنٹ کی راہ پر ڈالنے لگی

احسان عادل اور حماد اعظم کے بعد مزید کھلاڑیوں کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہے جانے کا امکان

پاکستان کو 20 سال بعد ملٹی نیشنل ہاکی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

8ملکی ایف آئی ایچ اولمپک کوالیفائرز راؤنڈ 13سے21جنوری تک لاہور میں ہوگا

پاکستانی ٹیم کی ورلڈکپ 2023 میں شرکت، غیر یقینی کے بادل گہرے ہونے لگے

صرف کرکٹ کو مودی حکومت کی طرف سے سیاست کا نشانہ بنایا جاتا ہے

ہم ہر مذہب کا احترام کرتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی درخواست کرتے ہیں، محمد رضوان

قرآن پاک اللہ تعالیٰ کی طرف سے پوری انسانیت کے لیے رہنمائی ہے

پاکستان نے ٹیکن سیون نیشنز کپ جیت لیا

پاکستانی گیمرز نے گرینڈ فائنلز میں جنوبی کوریا کو شکست دی

حارث رؤف اپنی دلہن کو لے کر فوٹو شوٹ کیلئے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے

راولپنڈی میں حارث رؤف کی اپنی دلہن کے ساتھ کیے جانا والا فوٹو شوٹ انکے ولیمے والے دن کرایا گیا۔

سابق عالمی باکسر اور قومی چیمپین در محمد بلوچ انتقال کر گئے

در محمد بلوچ کے والد اولمپئین ملنگ بلوچ بھی7 ماہ قبل انتقال کر گئے تھے

ٹوبہ ٹیک سنگھ، تھپڑوں والی کبڈی کے دوران کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا

پاکپتن کا رہائشی 42 سالہ ذاکر حسین پہلے میدان میں گر کر بیہوش ہوا اور پھر اسپتال پہنچنے سے قبل جاں بحق ہو گیا۔

ٹاپ اسٹوریز