انتظار کی گھڑیاں ختم، فیس بک کی اسمارٹ گلاسز متعارف

50 گرام وزنی عینک کو خالص چمڑے کے تیار کردہ کیس سے چارج کیا جاسکتا ہے۔

سعودی عرب میں 2024 سے برقی گاڑیاں تیار کی جائیں گی

سعودی فنڈ کو امریکی اسٹاک ایکسچینج میں کمپنی کی لسٹنگ سے 22 ارب ڈالر کا منافع حاصل ہوا ہے۔

ایمازون کا اپنے ملازمین کو مفت تعلیم دلوانے کا فیصلہ

ایمازون نے اپنے 7 لاکھ 50 ہزار ملازمین کو مفت کالج ٹیوشن کی پیشکش کر دی

ٹک ٹاک بچوں میں جنسی مواد اور منشیات کی تشہیر کر رہا ہے، تحقیق

ٹک ٹاک کی شرائط کے تحت صارفین کی عمر کم از کم 13 سال ہونی چاہیے اور اگر ان کی عمر 18 سال سے کم ہے تو انہیں والدین کی اجازت کی ضرورت ہے

فولو کرنے والوں کو ان فالو کرنے والا فیچر متعارف

ٹوئٹر صارفین ان چاہے فولورز کو آسانی سے ان فولو کر سکیں گے

ٹوئٹر نے انسٹاگرام جیسا نیا فیچر متعارف کروا دیا

ٹوئٹر کے نئےفیچر میں تصاویر اور ویڈیوز بڑے سائز میں نظر آئیں گی۔

جی میل ایپ میں بڑی اپ ڈیٹ

جی میل موبائل ایپ میں ڈائریکٹ کالنگ کی سہولت کا اضافہ کیا جا رہا ہے

فواد چودھری کا خواتین کیلیے 3 ویلر کاریں متعارف کرانے کا اعلان

بہت جلد اسلام آباد میں برقی کاریں چلنے لگیں گی، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

کیا لوگ اب بھی آئی فون13 خریدیں گے؟

آئی فون13 کی لانچ پہلے ہی بہت تاخیر کا شکار ہو چکی ہے

اب ہو گی بات، فائیو جی کے ساتھ

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کی جانب سے 2023 میں 5g کو پاکستان میں متعارف کروایا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز