ایپل نے آئی فون کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا

امریکہ کی معروف اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنی ایپل نے آئی فون کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا۔

تین سالوں میں نظام شمسی سے باہر زندگی کے آثار دریافت کر لیں گے، سائنسدان

سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ دو سے تین سالوں کے دوران نظام شمسی سے باہر زندگی کے آثار دریافت کر لیں گے۔

واٹس ایپ پر وائس میسج سننا نہیں چاہتے تو پڑھ لیں

واٹس ایپ وائس میسجز کا نیا ٹرانسکرپشن فیچر آئی او ایس پر آزمائش کے مراحل میں ہے

جلد جی میل، یوٹیوب اور گوگل میپس بلاک ہوجائیں گے

27 ستمبر کے بعد سے تمام صارفین اینڈرائیڈ پر  گوگل اکاؤنٹ پر بھی سائن ان نہیں ہوسکیں گے

آئی فون صارفین کیلئے انتباہ

سفر کے دوران ہینڈل کیساتھ آئی فون نہ لگائیں، ایپل

آئی فون 13میں ٹی بی اسٹوریج کا آپشن

آئی فون 13 میں اسٹوریج 64 جی بی کی بجائے 128 جی بی سے شروع ہوگی

مستقبل کی بیٹری:سیکنڈوں میں چارج، سالوں راج

کیلیفورنیا کی ایک کمپنی نے جوہری فضلے سےنینو ڈائمنڈ بیٹری تیار کر لی ہے جو 5 ہزار سال سے زائد تک چارج رہ سکتی ہے۔

ٹوئٹر پر بھی ایموجیز کی انٹری

صارفین کو ہارٹ آئیکون کے ساتھ مزید 4 ایموجیز دستیاب ہوں گے

انتظار کی گھڑیاں ختم، فیس بک کی اسمارٹ گلاسز متعارف

50 گرام وزنی عینک کو خالص چمڑے کے تیار کردہ کیس سے چارج کیا جاسکتا ہے۔

سعودی عرب میں 2024 سے برقی گاڑیاں تیار کی جائیں گی

سعودی فنڈ کو امریکی اسٹاک ایکسچینج میں کمپنی کی لسٹنگ سے 22 ارب ڈالر کا منافع حاصل ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز