ٹک ٹاک نے گوگل سے دنیا کی مقبول ترین سائٹ کا اعزاز چھین لیا

کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر کی سالانہ رینکنگ میں پہلی بار گوگل دوسرے نمبر پر رہا

تاریخ کا سب سے پہلا ایس ایم ایس کروڑوں روپے میں فروخت

ٹیلی کام کمپنی نے کہا تھا کہ اس سے ہونے والی آمدنی اقوام متحدہ کی مہاجرین کی ایجنسی کو جائے گی۔

دنیا کی دو بڑی جہاز ساز کمپنیوں کا 5 جی فون سروس موخر کرنے کا مطالبہ

فائیو جی کی وجہ سے ہوائی جہازوں کے الیکٹرونک سسٹم میں گڑبڑ پیدا ہو گی۔

موبائل بیٹری کی عمر بڑھانے کے کارآمد طریقے

موبائل فونز ہماری زندگیوں کے اہم جزو بن چکے ہیں اور ان کے بغیر آج کل کی جدید زندگی گزارنا مشکل ہے۔

فیس بک نے اسرائیلی اور بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

میٹا نے ہیکنگ میں ملوث گروپس سے منسلک ایک ہزار 500 فیس بک اور انسٹاگرام پیجز کو ہٹا دیا ہے۔

واٹس ایپ پر آڈیو پیغام بھیجنےسے پہلے سنیں

فیچر اینڈرائیڈ، آئی او ایس، ویب اور ڈیسک ٹاپ سمیت تمام پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے۔

کہکشاؤں کی کھوج، ناسا کی نئی دوربین خلا کا جائزہ لینے کو تیار

 ساڑھے چھ میٹر قطر والے آئینے کے علاوہ دوربین میں حساس ترین کیمرے نصب ہیں

خبردار! دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز ہیک ہونے کا خطرہ

 سائبرحکام نے بڑی امریکی صنعتوں کے ایگزیکٹوز کو متنبہ کیا ہے کہ سنگین خامیوں کو دور کرنے کے لیے کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔

ایلون مسک ‘پرسن آف دا ایئر’ قرار

ایلون مسک کی قیادت میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا ایک کھرب ڈالرز مالیت تک پہنچ چکی ہے

میٹا کی پہلی ورچوئل ریئلٹی سوشل گیم ایپ متعارف

گیم کو ہیڈ سیٹ کے ذریعے چلایا جا سکتا ہے تاہم ایپ کو استعمال کرنے کے لیے میٹا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز