سوچتے ہی کمپیوٹر کام شروع کر دے گا

نیورا لنک ڈیوائس کو محفوظ طریقہ سے لگایا اور ہٹایا جا سکتا ہے، ایلن مسک

واٹس ایپ اسٹیٹس پر ‘ انڈو ‘ کا آپشن

نئے فیچر سے صارفین فوری طور پر ایسی اسٹوری کو ان ڈو کر سکیں گے جو غلطی سے پوسٹ کر دی گئی ہو

دنیا کے امیر ترین شخص کا کوئی گھر نہیں رہا

ایلون مسک کا سیلیکون ویلی میں واقع گھر پانچ ارب روپے سے زائد میں فروخت ہوا

اب روبوٹ بھی کلاس لیں گے

فرانس میں تیار کردہ اس روبوٹ کو بڈی کا نام دیا گیا ہے۔

فیس بک پر بھی’ 2 فیکٹر آتھنٹیکشن ‘ لازمی قرار

تمام صارفین کو نئے قانون پر عمل کرنے کے لیے کچھ وقت لگ سکتا ہے، فیس بک

آئی فون صارفین کیلئے الرٹ جاری

سافٹ ویئر صارفین کا ڈیٹا خاموشی سے ہیک کر کے جاسوسی بھی کر سکتا ہے۔

افزائش نسل کرنے والا دنیا کا پہلا روبوٹ تیار

یہ روایتی روبوٹ نہیں بلکہ جیتی جاگتی زندہ مشینیں ہیں، ماہرین

ٹوئٹر پر بغیر اجازت کسی کی تصویر اور ویڈیوشیئر کرنے پر پابندی

متعلقہ شخص کی شکایت پر ایسے مواد کو ٹوئٹر سے ہٹادیا جائے گا

انٹرنیٹ کسے کہتے؟ 3 ارب لوگ جانتے ہی نہیں

دنیا کی 37 فیصد آبادی یعنی 2.9 ارب افراد اب بھی آف لائن ہیں جب کہ 2021 میں ریکارڈ 4.9 ارب افراد نے انٹرنیٹ استعمال کیا ہے۔

جیک ڈورسی مستعفی، بھارتی نژاد امریکی شہری ٹوئٹر کے نئے سربراہ مقرر

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے بانی اور سی ای او جیک ڈورسی نے عہدہ چھوڑ دیا۔

ٹاپ اسٹوریز