سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں کلٹس کا 2023ء کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا

کلٹس کے 2023ء ماڈل میں ڈبل ایس آر ایس ایئر بیگز بھی موجود ہیں

واٹس ایپ کی چند نئے فیچرز متعارف کرانے کی تیاری

ایک فیچر لاک چیٹ جبکہ دوسرا میسجز ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز کے حوالے سے ہے۔

76 فیصد پاکستانی بچوں پر سمارٹ فون کے مضر اثرات سے آگاہ ہیں

23 فیصد افراد نے موبائل فون پر باقاعدگی سے گیم کھیلے کا بتایا تھا جبکہ 76 فیصد نے اس سے انکار کیا ،سروے رپورٹ

گوگل نے اسمارٹ فون پکسل 8 اور پکسل 8 پرو متعارف کرا دیئے

گوگل کی جانب سے ڈیوائسز میں 50 میگا پکسل مرکزی کیمرا سمیت کئی دلچسپ فیچرز پیش کیے گئے ہیں۔

گوگل نے ایک اور فیچر ختم کرنے کا اعلان کر دیا

وائٹ بورڈنگ ایپ جیم بورڈ کو 2024 کے آخر میں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فزکس کا نوبل انعام 3 سائنسدانوں کے نام

نوبل انعام حاصل کرنے والے سائنسدانوں کو 10 لاکھ امریکی ڈالر کی رقم بھی دی جائے گی۔

موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی اے

ایسی خبریں درست نہیں ہیں کیونکہ حکومت کی جانب سے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

حکومت نے عوام کو خطرناک ایپس سے متعلق آگاہ کردیا

عوام صرف منظور شدہ لون ایپس ہی گوگل، ایپل کے پلےاسٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

جنوری میں سستے موبائل فون قسطوں پر دستیاب ہو نگے : عمر سیف

آئی فون بھارت میں بن سکتے ہیں تو پاکستان کیوں نہیں ، وزیر آئی ٹی

ملک بھر میں موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ

ایک پاسپورٹ پر اب صرف ایک ہی سم کھولی جاسکے گی

ٹاپ اسٹوریز