کورونا: اے پی سی بلانے پر، بلاول سے سیاسی قائدین کا اتفاق

چیئرمین پی پی کے چودھری پرویز الٰہی، مولانا فضل الرحمان اور سردار اختر مینگل سمیت دیگر سے رابطے

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کا پشاور میں قائم قرنطینہ سنٹر کا دورہ

مرکز میں 150سے زائد افراد کو قرنطینہ کرنےکی گنجائش موجودہے، وزیراعلیٰ کوبریفنگ

کورونا وائرس: ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

صوبہ سندھ، پنجاب، کےپی، بلوچستان میں فوج تعینات کرنےکی منظوری دی گئی ہے جس کا مقصد کورونا وائرس سے بچاوَ اور عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا میں مبتلا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا وائرس کی بیماری میں مبتلا ہو گئے

’کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے کو فنڈز فراہم کردیے‘

اگر آپ باہر نہیں نکلیں گے تو کورونا وائرس آپ کے گھر نہیں آئے گا، ڈاکٹر ظفر مرزا

کراچی میں لاک ڈاؤن سےایئر کوالٹی میں بہتری

کراچی دنیا بھر کے شہروں میں ایئرکوالٹی انڈیکس میں 27 ویں نمبر پر آگیا ہے۔

کورونا: حکومت پنجاب کا 14 دن کے لیے لاک ڈاؤن کا فیصلہ

 ترجمان وزیر اعلی پنجاب مسرت چیمہ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے کی تصدیق، ذرائع

کورونا: مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان کا دنیا میں 27 واں نمبر

اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد پانچ ہزار چار سو چھہتر ہوگئی ہے

حکومت سندھ کا سرکاری اخراجات کو کنٹرول کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ نے گریجیوئٹی اور ایل پی آر سمیت ہرقسم کی  ادائیگیاں روکنے کی ہدایات دی ہے

سندھ میں 25 مارچ تک پینشن دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ خزانہ کو 25 مارچ سے پینشن دینے کی ہدایت دے دی

ٹاپ اسٹوریز