وفاق سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کی تشریح سے متفق نہیں، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کوئی حکومت ڈنڈے کے زور پر چیلنجز کا مقابلہ نہیں کرسکتی جبکہ کورونا کے خلاف جنگ میں سب سے اہم دستہ عوام ہیں۔

کوروناوائرس: آگاہی مہم میں رکشوں اور موٹرسائیکلوں کا استعمال

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سماجی فاصلے برقرار رکھنا ضروری ہے، آج کے فاصلے شہریوں کو مستقل فاصلوں سے محفوظ بنا سکتے ہیں، وزیراعلیٰ

کورونا وائرس: بلوچستان میں50ایکڑ رقبے پر اسپتال بنانےکافیصلہ

مذکورہ اسپتال کسی بھی آفت کی صورت میں مددگار ثابت ہوگا جب کہ تفتان بارڈر پربھی 5ہزار کمرے بنائے جائیں گے،  چیف سیکرٹری بلوچستان

عوام پر قیامت ٹوٹی ہے، حکومتی ترجمان جگتیں مار رہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ کورونا وائرس کا مقابلہ سوشل میڈیا پر جگت بازی سے نہیں ہو گا۔

بلوچستان میں کورونا سے پہلی ہلاکت

صوبے میں مزید چار کیسز منظر عام پر آگئے ہیں جس کے بعد ان کی مجموعی تعداد 108 ہوگئی

کورونا وائرس، دوحہ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

قطر ائرلائن کی پرواز کیو آر 633 پاکستانیوں کو لے کر آج رات 8 بجے اسلام آباد ائر پورٹ پہنچے گی۔

کورونا کا کاری وار، غریب اور متوسط طبقہ مشکلات کا شکار

کورونا وائرس کے باعث معاشی لاک ڈاون سے صرف محمد نعیم ہی نہیں بلکہ ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔

زکوٰۃ کی ادائیگی کیلئے رمضان کا انتظار نہ کریں، قبلہ ایاز

کوشش کریں اجتماعات نہ ہوں اور مسجد کی کمیٹیاں رضاکار کمیٹیوں میں تبدیل ہونی چاہیئں۔ مساجد کو قرنطینہ سینٹر میں بھی تبدیل کیاجاسکتا ہے، قبلہ ایاز

کابینہ کا اجلاس طلب، ریلیف پیکج کی منظوری دی جائے گی

وفاقی کابینہ اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے اور ملکی صورتحال پر غور ہوگا

کورونا وائرس، انٹرسٹی بسوں کی بندش، ڈرائیورز اور کنڈیکٹرز کے گھروں میں بھی فاقے

محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق لاہور سے روزانہ 30 گاڑیاں کراچی روانہ ہوتی تھیں جن کا تمام عملہ کورونا وائرس کے باعث بے روزگار ہو چکا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز