حکومت پنجاب کا لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزدوروں کے لیے خصوصی پیکج کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نادار طبقے کی ضروریات کا خیال رکھے گی

ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا کہ حالات اچھے نہیں ہیں ہم سب کو مل کر سوچنا چاہیے۔

چینی ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم آج اسلام آباد پہنچے گی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ اور چینی سفیرعملے کا اسلام آباد ایئر پورٹ پر استقبال کریں گے۔

کورونا ٹیسٹنگ کٹس وافر تعداد میں موجود ہیں، فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ لاہور میں 25 سیل پوائنٹس پر آٹے کے ٹرک عوام کی سہولت کے لیے موجود ہیں۔

اٹلی اور فرانس جیسے حالات سے بچنے کیلئے گورنر پنجاب کی عوام سے اپیل

ریاست بے سہارا لوگوں کے تحفظ کی ذمہ داری ہر صورت پوری کرے گی، چودھری سرور

ملک بھر میں آج موسم خشک رہے گا

وادی لیپہ میں شدید برف باری اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے موجی شیر گلی روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔

کوروناوائرس، فواد چوہدری کی پاکستانی یونیورسٹیوں کے کردار پر تنقید

دنیا بھر کی یونیورسٹیاں کورونا وائرس سے متعلق حکومتوں کی مدد کررہی ہیں اور پاکستانی یونیورسٹیاں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں، فواد چوہدری

کورونا وائرس، بنکاک میں پھنسے پاکستانیوں کو آج واپس لایا جائے گا

زلفی بخاری نے کہا ہے کہ بیرون ممالک پھنسے پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد کی جا رہی ہے۔

پاکستان میں کورونا سے11 اموات، 1،428متاثر

کورونا وائرس سے سندھ میں ایک، پنجاب پانچ، خیبرپختونخوا تین، بلوچستان ایک اور گلگت بلتستان میں بھی ایک مریض ہلاک ہوا ہے

کرکٹر شاہد آفریدی کا دورہ افغان کیمپ، راشن کی تقسیم

افغان مہاجرین ہمارے بھائی ہیں، وفاقی وزیر شہریار آفریدی

ٹاپ اسٹوریز