سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1550روپے اضافہ کے بعد تولہ قیمت ایک لاکھ 18 ہزار 850 روپے ہوگئی

سندھ: کورونا سے مزید 14 افراد جاں بحق، 917 متاثر

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار 800 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2110 تک پہنچ چکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

حکومتی اتحادی چوہدری برادران بھی منی لانڈرنگ میں ملوث، نیب

چوہدری برادران نے بھی بے نامی اکاؤنٹس استعمال کر کے بیرون ملک سے پاکستان منی لانڈرنگ کی، نیب رپورٹ

پشاور بی آر ٹی منصوبے کے مزدور پانچ ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

شدید گرمی میں مزدوروں نے  اپنے بچوں کے ہمراہ مظاہرے میں شرکت کی

سلمان شہباز اپنے خاندان کے امیرترین فرد

احتساب عدالت نے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے جب کہ تمام منقولہ اور غیرمنقولہ جائیداد عدالتی حکم پر ضبط کرلی گئی ہے

حکومت کمزور ہو چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہر دور میں میڈیا کی آزادی کی بات کی ہے۔

پنجاب میں آٹے، چینی اور گندم کا بحران مزید سنگین

حکومت آٹے اور چینی کی قلت  اور گراں فروشی پر قابو پانے میں تاحال ناکام نظر آ رہی ہے

آرڈیننس سے کلبھوشن یادیو رہا نہیں ہوگا، وزیرقانون

عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ نہ مانتے تو بھارت سلامتی کونسل چلا جاتا، فروغ نسیم

ملک کے کئی حصوں میں آج بارش کا امکان

کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 

حکومت نے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

جو اسامیاں ختم کی جا رہی تھیں ان میں اکثریت انتظامی عہدوں کی ہے۔ بہت سارے اداروں کے سربرہان کی اسامیاں بھی خالی ہیں جن کو ختم نہیں کیا جا سکتا

ٹاپ اسٹوریز