کراچی، تھانہ گلبہار میں دستی بم حملے کی کوشش ناکام

پولیس اور رینجرز جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔

پنجاب حکومت جلد بلدیاتی انتخابات کرانا چاہتی ہے، عثمان بزدار

 لوکل گورنمنٹ کے مضبوط نظام سے عوام کے مسائل نچلی سطح پرحل ہوں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

نیب کا وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

نیب ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف ریفرنس سندھ روشن کیس میں دائر کیا جائے گا۔

حزب اختلاف نیب میں ترمیم چاہتی ہے تو پارلیمنٹ میں لائے، چودھری سرور

حکومت اداروں کو سیاسی مداخلت سے پاک کر کے مضبوط بنا رہی ہے، گورنر پنجاب

ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری

کراچی میں بھی ہفتے کی صبح بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

کے الیکٹرک کا 77 فیصد علاقوں میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ

ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ کراچی میں درجہ حرارت کم ہونے کے بعد بجلی کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے۔

آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں کا آئی ایس پی آر کا دورہ

آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں نے 5 اگست کے بھارتی غیر قانونی اقدام کے تناظر میں ملاقات پر اظہار تشکر کیا۔

راولپنڈی میں 9 افراد کے قتل کا مقدمہ درج، مرکزی ملزم گرفتار نہ ہوسکا

راولپنڈی تھانہ چونترہ کے مطابق مقدمے میں دہشتگردی اور اقدام قتل سمیت سنگین جرائم کی دفعات شامل کیے ہیں

جنوبی بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ

 نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کے اجلاس میں بلوچستان کے حوالے اہم فیصلے ہوئے ہیں، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

مولانا فضل الرحمان کے بھائی کراچی میں ڈپٹی کمشنر تعینات

 ایم کیو ایم نے سندھ حکومت سے ضیا الرحمان کی تعیناتی اور ڈیپوٹیشن کو فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز