سندھ حکومت: افتخار شالوانی ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات

ضلع جنوبی، شرقی، غربی، وسطی، ملیر اور کورنگی میں متعلقہ ڈپٹی کمشنرز ہی ایڈمنسٹریٹرز کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔

دنیا میں 14 قلمدان سنبھالنے والا پہلا سیاستدان ہوں، شیخ رشید

اس ملک کے حقیقی ورکرز کی طرف لوگ نہیں دیکھتے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے

سندھ میں کورونا سے مزید 188 افراد متاثر

 سندھ میں کورونا کے 139 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ 15 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلی سندھ

کراچی کے منصوبوں پر 62 فیصد رقم وفاق، 38 فیصد سندھ حکومت خرچ کریگی

سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے حقائق کو مسخ کرکے نہ بتایا جائے، وفاقی وزیر

ہم پر جنگ تھوپی گئی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، آرمی چیف

ہمیں نئے حاصل شدہ اسلحے کے انبار سے مرعوب نہیں کیا جا سکتا، نہ ہم پر کوئی دھمکی اثر انداز ہو سکتی ہے، افواجِ پاکستان پوری قوت سے لیس، چوکنا اور باخبر ہیں، سربراہ پاک فوج

ترقیاتی پیکج کراچی والوں پر احسان نہیں، امین الحق

وزیراعظم کو کراچی میں مردم شماری سے متعلق تحفظات سے آگاہ کیا ہے، وفاقی وزیر

کوئی دشمن اتنی متحد قوم کو شکست نہیں دے سکتا، وزیر اعظم عمران خان

یوم دفاع کے موقع پر وزیراعظم کا مسلح افواج ، اس کے غازیوں اور شہیدوں کو خراج عقیدت

ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، چھت گرنے سے دو بھائی جاں بحق

کراچی کو بلوچستان سے ملانے والا پل کسی بھی وقت بڑے سانحہ کا سبب بن سکتا ہے۔

 بھارت کی گود میں بیٹھنے والوں کو سازش نہیں کرنے دینگے، فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم پاکستان کے لیے تن من دھن لگانے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

دہشتگردوں کا راج ختم کر دیا اب کراچی کی ترقی پر کام کرنا ہے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمیں آپ کا ساتھ چاہیے جیسے شہید بینظیر بھٹو کا ساتھ دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز