کوئٹہ اور گرد ونواح میں زلزلہ

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔

ماحولیاتی تبدیلیاں مستقبل کیلئے بڑا خطرہ ثابت ہوسکتی ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کی اپیل کر دی

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارڈر مارکیٹیں قائم کرنے کی منظوری

پاک افغان اور پاک ایران سرحدوں پر چھ بارڈر مارکیٹوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان کو اعلیٰ سطحی اجلاس میں بریفنگ

پشاور بی آر ٹی کی بسیں جلنے لگیں، سروس عارضی طور پر معطل

ترجمان ٹرانز پشاور کا کہنا ہے کہ کمپنی کے ماہرین گاڑیوں کا جائزہ لے رہے ہیں

قطر نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان سے ملاقات۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں تین ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

20 ستمبر سے ماڑی انڈس اور اٹک سٹی کے درمیان اٹک پسنجر ٹرین چلائی جائے گی، ریلوے انتظامیہ

ممکن ہے کہ آئندہ 20 سالوں میں کینیڈا کا وزیراعظم پاکستانی ہو، رحمان ملک

سمندر پار پاکستانیوں کے ساتھ یہاں ظلم کیا جاتا ہے، انہیں لوٹا جاتا ہے۔

مبینہ زیادتی کی کوشش، 19سالہ لڑکی نے زہر کھا کر خودکشی کرلی

متاثرہ لڑکی کی خودکشی کی خبر میڈیا پر نشر ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی

گندم کے مناسب ذخائر برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، مشیر خزانہ کی ہدایت

چار سے پانچ وزرا کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان

اپوزیشن کی اے پی سی دراصل الائیڈ پارٹیز فار کرپشن ہے، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان

ٹاپ اسٹوریز