پولیس مقابلے میں لڑکی کو کس کی گولی لگی؟معمہ حل نہ ہوسکا

مقتولہ کے جسم سے نکلنے والی گولیوں کا فرانزک کروایا جائے گا، ایس پی انویسٹی گیشن

حکومت اور اپوزیشن دونوں کیلئےجنوری اہم

حکومت اور اپوزیشن نے ایک دوسرے کو15 جنوری کی ڈیڈ لائن دے دی ہے

نوازشریف15جنوری تک جیل میں ہوں گے، شبلی فراز

اپوزیشن والے جنوری میں حکومت جانے کی باتیں کر رہے ہیں لیکن سال نہیں بتا رہے، وزیراطلاعات

کراچی واقعہ کی رپورٹ کو پبلک کیا جائے، مریم نواز

مخالفین کے گھبرانے سے پتہ چلتا ہے کہ میاں نواز شریف ملک میں نہ ہو کر بھی یہاں ہی موجود ہیں، نائب صدر مسلم لیگ ن

پاکستان میں کورونا وائرس کے 736نئے کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث مزید13 اموات ہوئیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 6ہزار 715 تک پہنچ گئی ہے

راولپنڈی: گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹیلائٹ ٹاؤن، کورونا کے تین کیسز رپورٹ

کورونا کیسز سامنے آنے پر کالج کو آئندہ ایک ہفتے کے لیے فوری طور پر سیل کردیا گیا ہے۔

کیا حکومت سندھ مریم اور شکور سے تحقیقات کرے گی؟ شہزاد اکبر

مریم صاحبہ اور شکور گارڈ اب اس سارے کھیل کے اہم مہرے کے طور پر سامنے آچکے ہیں، مشیر داخلہ و احتساب

خزانےکو 2 سو کروڑ روپے نقصان پہنچانے کا الزام: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 2 افسر گرفتار

سات ملزمان میں سے دو ملزمان احمدفراز اور ذوالفقار علی سومرو کو گرفتار کرلیا گیا، ایف آئی اے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گوجرانوالہ اور مرالہ کا دورہ

آرمی چیف کو کور ہیڈ کوارٹرز گوجرانوالہ میں آپریشنل اور تربیتی و انتظامی امور پربریفنگ دی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز