میڈیکل سائنس میں نیا باب رقم: بہنیں بھائی بن گئے،گاؤں خوشی سے نہال

پمز اسپتال اسلام آباد میں ڈاکٹر امجد چودھری نے دو سگی بہنوں کا تبدیلی جنس کا آپریشن کیا تو 9 بیٹیوں کے والد محمد عابد سات بیٹیوں اور دو بیٹوں کے والد بن گئے۔

جسٹس قاضی فائر عیسیٰ نے ذرائع آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات پبلک کردیں

سپریم کورٹ کے جج نے تین سالوں میں 66 لاکھ 71ہزار 722روپے ٹیکس دیا

کراچی: کمرے کے دروازے پر زور لگانے والا مریم نواز کا گارڈ ہے، شہباز گل

کتنا جھوٹ اور بولو گے آپ لوگ؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی کا استفسار

بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بارودی مواد برآمد

قمر دین کاریز میں حساس اداروں نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کا بارودی مواد کا ذخیرہ برآمد کر لیا

‘‘وفاقی حکومت، سندھ حکومت کو ختم کرنا چاہتی ہے’’

تمام اداروں کو اپنے دائرہ اختیار میں رہنا چاہیے، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کا مشترکہ اعلامیہ

سندھ: کورونا وائرس کے 276 مزید نئے کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا کیسز کی کل تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 917 ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے ایف بی آر کے فیصلے کے خلاف اپیل داخل کردی

سرینہ عیسیٰ کی جانب سے لندن جائیدادوں پر ساڑھے 3کروڑ جرمانے کے خلاف اپیل کی گئی ہے، ذرائع

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان

نیوزی لینڈ پاکستان کے خلاف 3ٹی ٹونٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کی میزبانی کرے گا

پی پی اجلاس: اراکین اسمبلی کے شکوے، وزیر اعلیٰ نے خوشخبری سنادی

 پولیس چیف کے ساتھ زیادتی ہوگی تو فورس احتجاج کرے گی، تیمور تالپور کی وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر ذرائع ابلاغ سے بات چیت

کورونا: اسلام آباد میں مزید تین تعلیمی ادارے سیل

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے 3 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا

ٹاپ اسٹوریز