کورونا وائرس: پاکستان میں مزید59 اموات، 2ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب  میں ہوئی ہیں جہاں 2 ہزار848افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

وفاقی حکومت کا کورونا کیسز بڑھنے پر اپوزیشن کیخلاف مقدمات کا اعلان

 خیبرپختونخوا میں کورونا کیسزکی شرح زیادہ ہے،اس لیے کہا کہ پشاور جلسہ نہیں ہونا چاہیے۔

شجاع خانزادہ خود کش حملہ کیس: گرفتار ملزم کو دس سال قید کی سزا

سابق وزیر داخلہ پنجاب 2015 میں اپنے ڈیرے میں ہونے والے خود کش حملے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔

جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کا قتل: اے ایس آئی کو سزائے موت

قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مرکزی ملزم اے ایس آئی طارق کو سزائے موت سنا دی

اپوزیشن والے لوگوں کی جانیں خطرے میں ڈال رہے، علی زیدی

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) منافقت کر رہی ہے، وفاقی وزیر

کراچی: 5 اضلاع کے مخصوص علاقوں میں مائیکرو اور اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی کے ضلع کورنگی، شرقی، غربی، وسطی، جنوبی اور گورنگی میں 15 روزہ لاک ڈاون لگانے کے نوٹیفکیشنز جاری

سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ

23 نومبر کو این سی او سی اجلاس کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا، اسٹیئرنگ کمیٹی

لاہور کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز

منصوبہ جلد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کیا جائے گا جس کی حتمی منظوری وزیر اعظم کی اجازت سے مشروط ہے۔

پی ڈی ایم پشاور جلسہ: پولیس نے ٹریفک پلان جاری کر دیا

پشاور میں 22 نومبر کی صبح سے لیکر رات تک بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی، چیف پولیس آفیسر

ٹاپ اسٹوریز