نواز شریف کو خرابی صحت کے باعث معالج نے سفر سے منع کردیا

بیگم شمیم اختر کی میت کے ساتھ خاندان کے کون کون افراد جائیں گے؟ اس حوالے سے مشاورت جاری ہے۔

ہم اعلان جنگ کر چکے،اب پیچھے ہٹنا گناہ کبیرہ ہے، مولانا فضل الرحمان

 پشاور کا آج کا جلسہ ریفرنڈم ہے، آپ لوگوں نے دھاندلی کے ذریعے آنے والی حکومت کو مسترد کر دیا ہے، سربراہ پی ڈی ایم

آرمی چیف کا نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

آرمی چیف نے بیگم شمیم اختر کے انتقال پر دلی تعزیت کی اور ان کے بلند درجات کیلئے دعا کی۔

نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر صدر، وزیراعظم کا اظہار تعزیت

اللہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے، عمران خان

پی ڈی ایم کو مسترد کرنے پر عوام کا مشکور ہوں، وزیراعلیٰ کے پی

عوام کی عدم شرکت کے باعث پی ڈی ایم کا جلسہ بری طرح ناکام ہوگیا ہے، محمود خان

سوات میں جلسے کے وقت کورونا قید میں تھا؟ امیر مقام

عوام نے دھاندلی سے آنے والی حکومت کو مسترد کردیا ہے، آفتاب شیر پاؤ

پنجاب حکومت کا شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہائی دینے کا فیصلہ

جیسے ہی فلائٹ کنفرم ہوگی شہباز شریف اور حمزہ کی پے رول پر رہائی کی درخواست دیں گےدونوں کی رہائی سے متعلق درخواست تیار کر لی گئی ہے۔

وقت آنے والا ہے، حساب لیں گے، سب کو گھر جانا پڑیگا: بلاول بھٹو

احتجاج روکنے کیلئے حکومت کو کورونا یاد آ جاتا ہے، عوام کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پاک فوج کی دہشتگردوں کیخلاف کارروائی، 4 دہشتگرد مارے گئے

خفیہ اطلاعات پر آپریشن دریائے کیتو کے شمال مغرب اسپن وام میں کیا گیا۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کا انتقال لندن میں ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز