کراچی: شہری بھاری رقم نکالنے سے قبل بتائیں، پولیس تحفظ فراہم کریگی

پولیس کی نئی سروس کے لیے ابتدائی طور پر 60 پولیس اہلکاروں پر مشتمل نفری مختص کی گئی ہے۔

سندھ: ہزاروں سرکاری اسکول بنیادی سہولیات سے محروم

کراچی سمیت سندھ کے 26 ہزار سے زائد اسکولوں میں پینے کے پانی اور بیت الخلاء کی سہولت موجود نہیں، رپورٹ

اسلام آباد، لاہور پشاور، آزاد کشمیر اور دہلی سمیت گرد و نواح میں زلزلہ

ابھی تک کسی بھی صوبے سے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے، ترجمان این ڈی ایم اے

محبتوں کا عالمی دن: راحت فتح علی خان مداحوں کو محظوظ کرنے کیلئے تیار

عالمی شہرت یافتہ گلوکار 14 فروری کو رات 8 بجے سے دو گھنٹے تک اپنے پیار بھرے گیتوں سے مداحوں کو محظوز کریں گے

ڈریپ: چینی ویکسین کینسائنو کو ہنگامی بنیادوں پر استعمال کی اجازت

کینسائنو کی ہنگامی حالات میں استعمال کی منظوری ڈریپ کے رجسٹریشن بورڈ نے دی ہے

سینیٹ انتخاب: جے یو آئی (ف) اور اے این پی نے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے

جے یو آئی (ف) نے رنجیت سنگھ اور ہیمن داس کو اقلیتی نشستوں پر پارٹی کی جانب سے امیدوار نامزد کیا ہے۔

پی ایس ایل سیزن 6: میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں شامل علیم ڈار، رچرڈ ایلنگ ورتھ اور مائیکل گف امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے

سیاست میں کرپشن اور رشوت کے ذمہ دار نواز شریف ہیں، غلام سرور

پی ڈی ایم مودی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وفاقی وزیر کا تقریب سے خطاب

ماہ رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

یکم رجب 14 فروری 2021 بروز اتوار ہو گی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد

سینیٹ انتخابات: ن لیگ نے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

جنرل نشستوں پر پرویز رشید، مشاہد اللہ خان اور پروفیسر ساجد میر پارٹی کی جانب سے امیدوار ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز