فریال تالپور سمیت دیگر کیخلاف نااہلی کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

 جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ دس فروری کو سماعت کرے گا۔

پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، فواد چودھری

فضل الرحمان، بلاول اور مریم بی بی ہر سوال پر صحافیوں سے ناراض ہوئے جو ان کی مایوسی کا اظہار ہے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی

پی ڈی ایم نے 26 مارچ کو لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا

پی ڈی ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن مل کر لڑیں گے، مولانا فضل الرحمان کی پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ

آئی سی سی پول میں بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو ہرا دیا

آئی سی سی نے سب سے بہترین ’کور ڈرائیو‘ کیلئے پول کرایا

ہائبرڈ جنگ کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار رہنا ہوگا، آرمی چیف

مقبوضہ کشمیر اور خطے کے عوام امن کے مستحق ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

پی ڈی ایم: لانگ مارچ کو دھرنے میں تبدیل کرنیکی تجویز

پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے سینیٹ الیکشن مل کر لڑنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس: اراکین آپس میں دست و گریباں

ہنگامہ آرائی روکنے کےلیے اسپیکر قومی اسمبلی کو سارجنٹ ایٹ آرمز بلانے پڑ گئے

چڑیا گھر میں نایاب سفید ٹائیگر کے دونوں بچے ہلاک

لاہور چڑیا گھر کی ڈپٹی ڈائریکٹر  کرن سلیم کے مطابق سفید ٹائیگر کے دونون بچوں کی ہلاکت وائرل انفکیشن ہوئی

پی ایس ایل میں تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی

پلے آف میچز میں تماشائیوں کی تعداد کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا، این سی او سی

اوپن بیلٹ سے حزب اختلاف کی اصلیت سامنے آ جائے گی، وزیر خارجہ

قوم دیکھ رہی احتجاج کرنے والوں نے گرگٹ کی طرح رنگ بدلا ہے، شاہ محمود قریشی

ٹاپ اسٹوریز