کراچی: کے الیکٹرک کو تین دن کا الٹی میٹم

اگر آئندہ تین دنوں میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہیں کیا گیا تو بھرپور احتجاج کیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی کراچی

مشتعل شہریوں کا کورونا سینٹر پر دھاوا

گرمی سے پریشان شہریوں نے ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن سینٹر کے مرکزی دروازے کا شیشہ توڑ دیا

پاکستان میں تیار کردہ کورونا ویکسین ’پاک ویک‘ لانچ کردی گئی

کوئی بیماری فیملی اور مذہب کو نہیں دیکھتی ، مسائل کے حل کیلئے فوری فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔

وزیراعظم صاحب! آئین میں گورنر راج کا آپشن کس لیے ہے؟ خالد مقبول

کراچی،حیدرآباد اور میرپورخاص کو آفت زدہ قراردیا جائے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان

پانی کی تقسیم کے معاملے پر حکومتی غیر ذمہ داری خطرناک ہو سکتی ہے، شہباز شریف

سندھ کے شہروں میں پانی کی کمی پر مظاہرے نیک فال نہیں ہیں، عمران خان نیازی وفاقی اکائیوں کے اتحاد اور ملکی سلامتی داو پر نہ لگائیں

خوشخبری: کویت، تعمیرات کے شعبے میں بھی ویزے دینے کا خواہشمند

کویت کے ویزے بزنس، فیملی اور ڈاکٹرز کے علاوہ پٹرولیم صنعت سے وابستہ افراد کیلیے بھی کھل گئے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس

صبح 8 سے رات 8 بجے تک کارروبار کرنے کی اجازت دی جائے، سندھ تاجر

سندھ حکومت تاجروں کی مشاورت کے بغیر کوئی کام نہ کرے، تاجر برادری

اصل تحریکوں کو دہشت گردی کا لیبل لگا کر دبا دیا گیا، صدر مملکت

دنیا کو اسلام کا جو رخ دکھایا گیا ہے وہ حقیقت سے بہت دور ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسد طور پر حملہ کرنے والوں تک جلد پہنچ جائیں گے، وزیر داخلہ

ہماری کوشش ہے سائبر ونگ کو جدید ٹیکنالوجی دی جائے، شیخ رشید احمد

ٹاپ اسٹوریز