منال اور احسن کی ڈھولکی کی محفل سج گئی

ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

ہماری بات مانتے تو آج افغانستان کی صورتحال مختلف ہوتی، فواد چوہدری

بھارت پاکستان کے خلاف مسلسل پروپیگنڈا کر رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

ملک بھر میں آج یوم بحریہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

8 ستمبر یوم بحریہ ہماری قومی تاریخ کا عظیم الشان اور یادگار دن ہے، سربراہ پاک بحریہ

افغانستان کے ہمسائیہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس کی صدارت کریں گے

اسلام آباد، راولپنڈی میں کئی گھنٹے سے بارش

چکلالہ کے مقام پر سب سے زیادہ 65 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید83اموات رپورٹ

ملک بھر میں مزید 3 ہزار 902 کورونا کیسز رپورٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان: الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی میں الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر 37 اعتراضات کیے ہیں۔

سندھ: الیکٹریکل گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن شروع

الیکٹریکل گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں خریدنے والے افراد گزشتہ کئی ماہ سے رجسٹریشن کے لیے پریشان تھے۔

کل جماعتی حریت کانفرنس: مسرت عالم بھٹ نئے چیئرمین مقرر

شبیر احمد اور غلام احمد گلزار کو بیک وقت وائس چیئرمین کے عہدوں پہ فرائض سرانجام دیں گے، اجلاس میں فیصلہ

پاک فوج میں تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشادکور کمانڈر راولپنڈی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کو کور کمانڈر ملتان لگایا دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز