حریم شاہ اور شیخ رشید کی دوستی کیسے ہوئی ؟

شیخ رشید نے انہیں اپنا موبائل نمبر لکھوانے کے بعد کہا کہ مجھے مس کال دے دیں، حریم شاہ

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 6.9 فیصد ہو گئی

 گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں کورونا کے 354 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

صدر مملکت نے فنانس ضمنی بل پر دستخط کر دیئے

صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت بل کی منظوری دی۔

سابق چیف جسٹس پاکستان ناظم حسین صدیقی انتقال کر گئے

چیف جسٹس گلزاراحمد نے سابق چیف جسٹس پاکستان ناظم حسین صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

ملک بھرکی تمام ڈومیسٹک پروازوں پرکھانا ملے گا نہ اسنیکس

پابندی کا اطلاق 13 جنوری سے ہو گا، این سی او سی نے بین الصوبائی وزرائے صحت اور تعلیم کا اجلاس بھی بلا لیا

حکومت نے 3 سال میں بنیادی اصلاحات کی ہیں، حماد اظہر

گورنر اسٹیٹ بینک کو ہٹانے کا اختیار وفاقی حکومت کے پاس ہی ہو گا، وزیر توانائی

حکومتی نالائقی، نااہلی کی سزا عوام کو دی جا رہی ہے، سعید غنی

عوام کے حقوق کی بات کرنے والی جماعتیں خاموش ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

سندھ میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ

بازاروں میں صرف ویکسین کیے گئے افراد کے داخلہ کی اجازت ہو گی۔

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

دیر بالا،شانگلہ ،ضلع خیبر ، مالاکنڈ ،مردان،سوات،ضلع باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

ٹاپ اسٹوریز