سابق چیف جسٹس پاکستان ناظم حسین صدیقی انتقال کر گئے

چیف جسٹس گلزاراحمد نے سابق چیف جسٹس پاکستان ناظم حسین صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

ملک بھرکی تمام ڈومیسٹک پروازوں پرکھانا ملے گا نہ اسنیکس

پابندی کا اطلاق 13 جنوری سے ہو گا، این سی او سی نے بین الصوبائی وزرائے صحت اور تعلیم کا اجلاس بھی بلا لیا

حکومت نے 3 سال میں بنیادی اصلاحات کی ہیں، حماد اظہر

گورنر اسٹیٹ بینک کو ہٹانے کا اختیار وفاقی حکومت کے پاس ہی ہو گا، وزیر توانائی

حکومتی نالائقی، نااہلی کی سزا عوام کو دی جا رہی ہے، سعید غنی

عوام کے حقوق کی بات کرنے والی جماعتیں خاموش ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

سندھ میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ

بازاروں میں صرف ویکسین کیے گئے افراد کے داخلہ کی اجازت ہو گی۔

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

دیر بالا،شانگلہ ،ضلع خیبر ، مالاکنڈ ،مردان،سوات،ضلع باجوڑ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

وادی کاغان کھل گئی، بالا کوٹ جائیں یا شوگراں، اب کوئی رکاوٹ نہیں

سیاح ایس او پیز کے تحت شوگراں اور وادی کاغان جا سکتے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر بالا کوٹ

حکومت شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت نہیں دے گی، شہزاد اکبر

نواز شریف سارا دن ملک دشمن عناصر سے ملاقات کرتے رہتے ہیں، مشیر احتساب

آئندہ ہفتے پھر بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

منگل سے جمعرات تک بارشیں اور برف باری ہو گی، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے، محکمہ موسمیات

ٹاپ اسٹوریز