شہباز شریف نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو معاشی دہشتگردی قرار دے دیا

عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر خوب پھرتی دکھائی گئی، مسلم لیگ ن

جو ڈیل اور ڈھیل دینی تھی وہ ملک چکی، شہباز گل

ہم انہیں اُبلا ہوا آلو اور چھلی بھی نہیں دیں گے، معاون خصوصی

نواز شریف کا مسئلہ براہ راست مہنگائی سے منسلک ہے، فواد چودھری

نواز شریف اس وقت لندن میں سب سے مہنگی جائیداد پر بیٹھے ہوئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

حزب اختلاف بزدلوں کا گروہ ہے، ان سے کچھ نہیں ہونے والا، شیخ رشید

شہباز شریف عمران خان کیلئے ڈراؤنا نہیں بلکہ سہانا خواب ہیں، وزیر داخلہ

ہمیں تماشائی بننے کے بجائے باہر نکلنا ہو گا، سراج الحق

ججز ریٹائر ہونے کے بعد سچ کہتے ہیں کیونکہ انصاف بکتا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں تین روپے اضافے کے بعد 147.82 ہو گئی ہے۔

زمین پر قبضے کا معاملہ، تاجی کھوکھر کے بیٹے کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ

چھاپے کے وقت تاجی کھوکھر کا بیٹا فرخ کھوکھر ڈیرے پر موجود نہیں تھا۔

تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی، پرویز خٹک

منی بجٹ بھاری اکثریت سے منظور کرایا ہے، مہنگائی سےعوام کوجلد ریلیف ملنے والا ہے،وزیر دفاع

غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کیلئے شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے، معید یوسف

ملک میں سی پیک پر کام جاری ہے اس کے اچھے نتائج آئیں گے، مشیر قومی سلامتی

مری میں داخلے کی مشروط اجازت

 مری میں روزانہ 8 ہزار گاڑیوں کی اجازت دے دی گئی ہے، داخلی گاڑیوں پر پابندی مری اور آزاد کشمیر کے رہائشیوں پر لاگو نہیں ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز