وطن واپسی: نواز شریف اور اسحاق ڈار کا پاسپورٹ کی تجدید کرانے کا فیصلہ

اسحاق ڈار پاسپورٹ کے اجرا کے بعد  سعودی عرب میں عمرہ ادا کر کے پاکستان واپس آئیں گے۔

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کے لئے ڈسپیریٹی ریڈکشن الاوئنس کی منظوری دے دی گئی ہے جو بنیادی تنخواہ کے 15 فیصد کے برابر ہوگا۔

مایوسی پھیلانا نہیں چاہتے مگر کچھ بتانا ضروری ہے، مفتاح اسماعیل

شہباز شریف پوری کوشش کریں گے کہ خسارہ کنٹرول کریں، رہنما مسلم لیگ ن

وزیر اعظم کا پرانے بیوروکریٹس پر مشتمل ٹیم بنانے کا فیصلہ

آئی جی اسلام آباد احسن یونس اور چیف کمشنر عامر احمد علی کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

’’کابینہ میں کس کو رکھیں‘‘وزیر اعظم کی مولانا فضل الرحمان کے گھر جا کر مشاورت

وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے حمایت کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

پاکستان کی عوام گھناؤنی سازش کو قبول نہیں کرے گی، شفقت محمود

ہمیں شہباز شریف کے کسی فیصلے پر اعتماد نہیں، سابق وفاقی وزیر تعلیم

قوم آزادی اور جمہوریت کی حفاظت کرے، فوری انتخابات کی تحریک چلائے، عمران خان

کل پشاور آ رہا ہوں ، امپورٹڈ حکومت پر بات کروں گا، ویڈیو پیغام

میں امریکہ کا مخالف نہیں ہوں، شہباز گل

ہر سیاسی جماعت کے کارکنوں کو اداروں کا احترام کرنا چاہیئے، سابق معاون خصوصی

مبارکباد کا شکریہ، آئیں امن بڑھائیں،لوگوں کی ترقی پر توجہ دیں،شہباز شریف کی مودی کو پیشکش

پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتا ہے، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز